احمق پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بیوقوفی، حماقت، ناسمجھی، جہالت۔ (فرہنگ آصفیہ، 44:1)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'احمق' کے ساتھ سنسکرت زبان سے 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر